پودینے کی پتیاں لے کر انہیں ابال کر ان کا پانی ٹھنڈا کر کے نہارمنہ استعمال کریں۔
گاجر کھانے سے اس کا جوس پینے سے بھی رنگ سرخ و سفید ہوتا ہے۔
کسی برتن میں
پانی ابال لیں ۔ پھر اس پانی کی بھاپ اپنے چہرے پر لیں۔ اس سے
چہرے کے مسام بھی کھلتے ہیں۔ چہرہ صاف و شفاف اور رنگ گورا ہوتا ہے ۔ لیموں کا رس چہرے پر ملنے سے بھی رنگ گورا ہوتا ہے۔